the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اسلام آباد،16مارچ(ایجنسی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتوں کی ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔
قومی اسمبلی میں کل بظاہر ہچکچاہٹ



کے ساتھ اقلیتوں کیلئے "محدود تعطیل" کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ نون کے اقلیتی رکن رمیش کمارونکوانی کی جانب سے ہولی، دیوالی اور ایسٹر پر اقلیتوں کیلئے محدود تعطیل کی قرار داد پیش کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.